تجارتی حکمت عملی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصل و قواعد، تجارتی پالیسی۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصل و قواعد، تجارتی پالیسی۔